06:17 pm
بارش دورہ نیدرلینڈز کےلیے تیاریوں کی دشمن بن گئی،قومی ٹیم کو کھلے آسمان تلے ٹریننگ کا موقع نہ مل سکا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بارش دورہ نیدرلینڈز کیلیے تیاریوں کی دشمن بن گئی جب کہ مسلسل
دوسرے روز قذافی اسٹیڈیم میں کھلے آسمان تلے ٹریننگ کا موقع نہیں مل سکا۔دورہ نیدرلینڈز میں پاکستان کو 3ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنا ہیں،منتخب اسکواڈ اور ایشیا کپ میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کیلیے اضافی کرکٹرز نے جمعے کو لاہور میں رپورٹ کردی تھی، ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن اور اتوار کو پاکستان شاہینز سے میچ شیڈول کیا گیا، پہلے روز بارش کی وجہ سے کرکٹرز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس تک محدود رہے۔گزشتہ روز پریکٹس میچ کو ایک روز کیلیے موخر کرتے ہوئے معمول کی ٹریننگ کا فیصلہ کیا گیا مگر تیز بارش کے سبب ایک بار پھر انڈور سرگرمیوں میں مصروف رہنا پڑا،کرکٹرز نے باب وولمر ہال میں دستیاب سہولیات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بیٹنگ اور بولنگ کی مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا، جم ٹریننگ بھی کی گئی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق پیر کو ری شیڈول کیا جانے والا پاکستان شاہینز کے خلاف میچ ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے، دونوں پریکٹس میچز اب 10 اور 11 اگست کو ایل سی سی اے گرائونڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے،کرکٹرز پیر کو دوپہر 2 سے ساڑھے 6 بجے تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کریں گے۔ایک بار پھر بارش کی مداخلت کا خدشہ ہے،اگر موسم سازگار نہ ہوا تو انڈور ٹریننگ پر اکتفا کرنا پڑے گا، 9 اگست کو یوم عاشور کی وجہ سے کیمپ میں کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں ہوگی، قومی اسکواڈ 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب لاہور سے روٹرڈیم روانہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان