02:12 pm
انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور انگلینڈ آج 17 سال بعد کراچی میں مدمقابل،کون جیتے گا؟ٹیم میں کون کون شامل ؟جانیے تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں 17 سال بعد پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل
میچ میں آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آمنے سامنے ہوں گی۔7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں گے، سیریز کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور گزشتہ روز ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر انجری کی وجہ سے کراچی میں ہونے والے میچز میں شرکت نہیں کرسکیں گے، اس دوران کپتانی کے فرائض معین علی انجام دیں گے، کپتان معین علی کا کہنا ہے کہ شاید بٹلر آخری دو میچز کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔دوسری جانب گرین شرٹس ہوم کنڈیشنز میں حریف کو زیر کرنے کیلئے پر امید ہے۔اعداد و شمار کے مطابق تو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان اب تک کل 21 ٹی 20 میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے 13 میں انگلینڈ نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ گرین شرٹس صرف 6 میچز جیت سکی ہے اور ایک میچ بے نتیجہ رہا۔پاک انگلینڈ سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

مجھے اسٹیڈیم بلا لو ۔۔ 3 سال سے صرف کرکٹ دیکھنے والی یہ خاص لڑکی کون ہے؟

نسیم شاہ پر تنقید بھارتی شخص کو مہنگی پڑ گئی۔۔۔پاکستانیوں نے ایسے ایسے جواب دئیے کہ صارف نے کان پکڑ لیے

نسیم شاہ مجھ سے زیادہ با صلاحیت ہے، اپنی جوانی یاد آگئی۔۔۔کوچ شان ٹیٹ کا رشک بھرا بیان سامنے آگیا

نسیم شاہ کے نام پر بنائے گئے کون کون سے سوشل میڈیااکاؤنٹس جعلی ہیں ۔۔۔نسیم شاہ نے مداحوں کو خبردار کر دیا

پاک بھارت میچ ٹاکرا کب ہو گا۔۔۔؟کیا اہم پیشرفت ہوئی۔۔۔؟ پی سی بی ڈائریکٹر نے عوام کوبڑی خبر دیدی

کرکٹ میچ سٹیڈیم میں دیکھیں اور وہ بھی گھر سے لیکر سٹیڈیم تک سب کچھ مفت  ۔۔۔پی سی بی نے تمام کرکٹ شائقین کیلئےبڑے فیصلے کی منظوری دیدی

انگریزوں کو بھی کراچی کی بریانی کھلائی گئی ۔۔ 17 سال بعد پاکستان آنے والی مہمان ٹیم انگلینڈ کن کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے؟

شعیب اختر کو ایسی کیا چیز مل گئی جو پاکستان میں کسی کےپاس نہیں ہے،کھلاڑی نے مداحوں کو بھی بتا ددیا