07:51 pm
جیسا باپ ویسا بیٹا۔۔۔مشہو رترین قومی کرکٹر کے بیٹے کی ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی کہ ہر طرف لوگ یہ جملہ کہنے پر مجبور ہو گئے

فیصل آباد( نیوزڈیسک ) کرکٹ کی دنیا میں جادوگر کے لقب سے مشہور ہونے والے سعید اجمل نے اپنے بیٹے کی
باؤلنگ کی ویڈیو شیئر کر دی ۔سعید اجمل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئرکی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعید اجمل کا بیٹا بالکل اپنے والد کی باؤلنگ سٹائل میں گیند پھینک رہا ہے ۔سعید اجمل نے ویڈیو کی کیپشن میں لکھا " بیٹا بھی باپ جیسا" ۔ خیال رہے کہ سعید اجمل نے پاکستان کی جانب سے 35 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں انہوں نے 28-1 کی اوسط سے 178 وکٹیں لیں ۔ 113 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سعید اجمل نے 184 جبکہ 64 ٹی 20 میچز میں 85 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں ۔اپنے عروج کے ایام میں سعید اجمل ٹاپ ون باؤلر بھی رہے ، انہوں نے ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے پاس رکھا جبکہ سعید اجمل کی جادوگری کے باعث پاکستان کئی اہم میچز اور سیریز جیتا۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

مجھے اسٹیڈیم بلا لو ۔۔ 3 سال سے صرف کرکٹ دیکھنے والی یہ خاص لڑکی کون ہے؟

نسیم شاہ پر تنقید بھارتی شخص کو مہنگی پڑ گئی۔۔۔پاکستانیوں نے ایسے ایسے جواب دئیے کہ صارف نے کان پکڑ لیے

نسیم شاہ مجھ سے زیادہ با صلاحیت ہے، اپنی جوانی یاد آگئی۔۔۔کوچ شان ٹیٹ کا رشک بھرا بیان سامنے آگیا

نسیم شاہ کے نام پر بنائے گئے کون کون سے سوشل میڈیااکاؤنٹس جعلی ہیں ۔۔۔نسیم شاہ نے مداحوں کو خبردار کر دیا

پاک بھارت میچ ٹاکرا کب ہو گا۔۔۔؟کیا اہم پیشرفت ہوئی۔۔۔؟ پی سی بی ڈائریکٹر نے عوام کوبڑی خبر دیدی

کرکٹ میچ سٹیڈیم میں دیکھیں اور وہ بھی گھر سے لیکر سٹیڈیم تک سب کچھ مفت  ۔۔۔پی سی بی نے تمام کرکٹ شائقین کیلئےبڑے فیصلے کی منظوری دیدی

انگریزوں کو بھی کراچی کی بریانی کھلائی گئی ۔۔ 17 سال بعد پاکستان آنے والی مہمان ٹیم انگلینڈ کن کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے؟

شعیب اختر کو ایسی کیا چیز مل گئی جو پاکستان میں کسی کےپاس نہیں ہے،کھلاڑی نے مداحوں کو بھی بتا ددیا