12:06 pm
پاک انگلینڈمیچ،سخت اور غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات جاری ،قیدیوں کے لیجانے والی کئی گاڑیا ں بھی منگوا لی گئیں ۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ کے موقع پر سکیورٹی
کے حوالے سے غیرمعمولی اقدامات سامنے آ رہے ہیں۔جمعرات کو سیریز کے دوسرے میچ سے قبل قیدیوں کو لے جانے والی 5 گاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم طلب کیا گیا۔سندھ پولیس کے اسپیشل سکیورٹی یونٹ کے ذرائع کے مطابق کرکٹ کے دوران ممکنہ طور پر ہلڑ بازی، دخل اندازی یا بدمزگی پیدا کرنے والے شائقین کو سلاخوں کے پیچھے میچ دکھانے کی تیاریاں کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق بغیر ٹکٹ نیشنل اسٹیڈیم تک پہنچنے والے شائقین کو بھی میچ ختم ہونے کے وقت تک جیل کی گاڑی میں قید رکھا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے اندر انکلوژر میں امن و امان کا مسئلہ بنانے والوں کو بھی جیل کی گاڑیوں میں قید کر لیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ میچ کے روز کا ٹکٹ اور اصلی شناختی کارڈ رکھنے والے شائقین کو ہی پارکنگ سے شٹل میں بیٹھنے دیا جائے گا، سکیورٹی حکام کی جانب سے اسٹیڈیم کے گیٹوں پر رش سے بچانے کے لیے شائقین کو وقت سے پہلے پہنچنے کی آفر دے دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟

مجھے اسٹیڈیم بلا لو ۔۔ 3 سال سے صرف کرکٹ دیکھنے والی یہ خاص لڑکی کون ہے؟

نسیم شاہ پر تنقید بھارتی شخص کو مہنگی پڑ گئی۔۔۔پاکستانیوں نے ایسے ایسے جواب دئیے کہ صارف نے کان پکڑ لیے

نسیم شاہ مجھ سے زیادہ با صلاحیت ہے، اپنی جوانی یاد آگئی۔۔۔کوچ شان ٹیٹ کا رشک بھرا بیان سامنے آگیا

نسیم شاہ کے نام پر بنائے گئے کون کون سے سوشل میڈیااکاؤنٹس جعلی ہیں ۔۔۔نسیم شاہ نے مداحوں کو خبردار کر دیا

پاک بھارت میچ ٹاکرا کب ہو گا۔۔۔؟کیا اہم پیشرفت ہوئی۔۔۔؟ پی سی بی ڈائریکٹر نے عوام کوبڑی خبر دیدی

کرکٹ میچ سٹیڈیم میں دیکھیں اور وہ بھی گھر سے لیکر سٹیڈیم تک سب کچھ مفت  ۔۔۔پی سی بی نے تمام کرکٹ شائقین کیلئےبڑے فیصلے کی منظوری دیدی

انگریزوں کو بھی کراچی کی بریانی کھلائی گئی ۔۔ 17 سال بعد پاکستان آنے والی مہمان ٹیم انگلینڈ کن کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے؟

شعیب اختر کو ایسی کیا چیز مل گئی جو پاکستان میں کسی کےپاس نہیں ہے،کھلاڑی نے مداحوں کو بھی بتا ددیا