08:36 pm
میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جکارتہ (سپورٹس ڈیسک )انڈونیشیا 
( Indonesia ) میں فٹبال میچ ( Football Match ) کے دوران اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی اور بھگڈر سے 174 افراد ہلاک جبکہ ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے شہر ملنگ کے کنجوروہان اسٹیڈیم میں اریما ایف سی اور پرسیبا سورابایا نامی دو ٹیموں کے درمیان مقابلہ جاری تھا، پرسیبا یہ میچ 2-3 سے جیت رہی تھی، اس دوران مخالف کلب کے حامی شکست برداشت نہ کرسکے اور آپے سے باہر ہوکر گراؤنڈ کی فیلڈ پر لپکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حالات پر قابو پانے کے لئے پولیس نے شیلنگ کی جس سے بھگدڑ مچ گئی اور متعدد لوگوں کے دم گھٹنے کے واقعات رونما ہوئے۔انڈونیشیا کے چیف سیکیورٹی محمود ایم ڈی نے کہا کہ اسٹیڈیم گنجائش سے زیادہ افراد کو داخل کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ایک اسٹیڈیم کے لیے 42 ہزار ٹکٹ جاری کیے گئے، جس میں صرف 38 ہزارلوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش تھی۔ انڈونیشیا کی حکومت نے اس واقعے پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔دوسری جانب فٹ بال ایسوسی ایشن آف انڈونیشیا نے ایک ہفتے کیلئے ملک بھر میں فٹ بال میچز معطل کر دیئے ہیں۔ ایسوسی ایشن نے اریما ایف سی پر بقیہ سیزن کیلئے ہوم گیمز کی میزبانی کرنے پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔اپنے بیان میں ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وہ ایک تحقیقاتی ٹیم ملنگ بھیجے گی۔ پی ایس ایس آئی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ہمیں افسوس ہے اور اس واقعے پر متاثرہ خاندانوں اور تمام فریقین سے معافی مانگتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان