08:53 pm
آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران اچانک گراؤنڈ میں سانپ آگیا جسے دیکھ کر کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے۔بھارت
اور جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران لمبا اور سیاہ سانپ آگیا جس کے بعد میچ روک دیا گیا۔بھارتی کرکٹ اسٹیڈیم میں انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے T20I کے دوران ایک غیر متوقع مہمان کی وجہ سے میچ رکا رہا کیونکہ گراؤنڈ کا عملہ سانپ کو پکڑنے میں مصروف تھا۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑی سانپ کو دیکھ کر محتاط ہوگئے تھے کیونکہ انہوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ وہ اس سانپ سے دور رہیں جو گوہاٹی میں میدان میں جگہ جگہ بھاگ رہا تھا۔جیسے ہی ٹیلی ویژن کیمروں نے سانپ کو دیکھا، اسٹیڈیم کے سیکورٹی کا عملہ سانپ کو نکالنے کے لیے فوری طور پر موقع پر پہنچا۔ 8ویں اوور کے آغاز پر 10 منٹ کی مختصر تاخیر کے بعد کھیل دوبارہ شروع ہوا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان