10:41 am
شاداب کی شادی سے متعلق بابر نے کیا کہا؟ حسن علی نے بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حسن علی کی گفتگو میں محو 
ایک تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر حسن علی نے وضاحت پیش کی ہے۔یہ تصویر ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں لی گئی جہاں بابر اعظم اور حسن علی کی ملاقات ہوئی اور دونوں ہی گہری گفتگو کرتے نظر آئے۔ ایک مداح نے یہ تصویر شیئر کی اور سوال کیا کہ 'برائے مہربانی مجھے بھی بتائیں آپ دونوں ایسی کیا باتیں کررہے ہیں جو بابر کے چہرے کے تاثرات ہی بدل گئے؟حسن نے ٹوئٹ پر جواب دیا اور لکھا ' دراصل ہم دونوں شاداب کی شادی کے بارے میں بات کر رہے تھے اور بابر نے شاداب کی شادی کے بارے میں کہا کہ وہ تو نہیں ہونی ساتھ ہی فاسٹ بولر نے ہنسنے والا ایموجی بھی استعمال کیا جب کہ حسن نے اپنی ٹوئٹ میں آل راؤنڈر شاداب خان کو بھی ٹیگ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں شاداب کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر کافی چرچے رہے ہیں، مداحوں کو انتظار ہے کہ کب ان کے پسندیدہ کرکٹر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوتے ہیں۔علاوہ ازیں ان دنوں حسن علی قائداعظم ٹرافی میں سدرن پنجاب کی قیادت کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

الیکشن میں کامیاب اور ناکام امیدواروں کے درمیان زبردست جھگڑ ا۔۔۔ 3 موٹر سائیکلیں جلاڈالیں

پاکستان کی اسمبلیوں کی 64 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔۔۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا بڑ ا بیان سامنے آ گیا