11:20 am
۔ فتح کا جشن مناتےہوئے بھی جاپان کے لوگ میچ ختم ہونے کے بعد سٹیڈیم کی صاف صفائی کرنا نہ بھولے۔۔دیکھیں خوبصورت ویڈیو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیفا ورلڈکپ میں جرمنی کی اپ سیٹ شکست کا جشن منانے کے بعد جاپانی
فینز اسٹیڈیم کی صفائی ستھرائی کرنا نہ بھولے۔فیفا ورلڈکپ میں فیورٹ جرمنی کو جاپان سے غیر متوقع شکست کا سامنا کرنا پڑا، جاپان نے چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی جرمنی کو 1-2 سے شکست دے دی جس کا فینز نے اسٹیڈیم میں بھرپور جشن منایا۔جشن کے بعد جاپانی فینز نےخلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اپنی صفائی ستھرائی کی روایت کو برقرار رکھا۔جاپان کے فینز کی اسٹیڈیم کی صفائی ستھرائی کرنے کی روایت مشہور ہے، جاپانی تماشائیوں کی اسٹیڈیم صاف کرنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے۔چار برس قبل روس میں ورلڈکپ 2018میں بلیجیئم سے اپنی ٹیم کی شکست کے باوجود جاپانی تماشائیوں نے اسٹیڈیم صاف کرکے توجہ سمیٹی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ہوا میں شادی کا خواہش مند جوڑا زمین سے کتنے فٹ اوپر معلق ہوگیا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

پیٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر کمی۔۔۔بڑی خبرآگئی

کپتان کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے استعفے جمع کرانا شروع کردئیے۔۔ سندھ سے 26ارکان نے استعفے جمع کرادئیے

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

نسیم شاہ صرف ایک بہترین کھلاڑی ہی نہیں بلکہ بہترین ۔۔۔!!!وقار یونس ایک مرتبہ پھر سے نسیم شاہ کی تعریفوں میں جت گئے

مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیلئےایرانی ٹیم نےفیفا ورلڈ کپ میں میچ سے قبل قومی ترانہ نہ پڑھا

قطر میں منفی تشہیر کے باوجود فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔۔۔قطر نے کون کونسے ممالک کا ریکارڈ توڑ دیا

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شائقین نورا فتیحی کو تلاش ہی کرتے رہے۔۔۔اور وہ کہاں تھیں۔۔۔؟جانیں خبر میں

پاکستان کےدورہ کیلئے انگلش کرکٹر لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار

فیفا ورلڈکپ2022 انگلینڈ ایران میچ میںانگلش ٹیم کے کھلاڑی ایران کیخلاف میچ سے قبل گھٹنوں پر کیوں بیٹھے؟جانیں حیرت انگیز حقائق

کرکٹ کی دنیا کی بہت بڑی خبر۔۔۔ کرکٹ ٹیم کے کپتان ،کپتانی کے عہدے سے دستبردار ہوگئے

فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ نے تباہی مچادی ،ایران کوکتنے گول سے ہرادیا،کھیل کے میدان سے شائقین کےلیے بڑی خبرآگئی