05:50 pm
عمران خان نے وسیم اکرم کو جزیرے پر اکیلا چھوڑدیا۔۔۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےاہم اور دلچسپ انکشافات کر دئیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم اور سابق کپتان عمران خان کے
ساتھ گزارے ہوئے یادگار اور دلچسپ لمحات کو یاد کیا۔سوشل میڈیا پر لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ عمران خان ایک سخت کپتان تھے لیکن وہ بہت مذاق کیا کرتے تھے۔عمران خان کے ساتھ گزرے ایک دلچسپ واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے انکشاف کیا کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں عمران خان کا ساتھ کافی دلچسپ رہا، ایک مرتبہ عمران خان نے کہا کہ چلو نائٹ کلب چلتے ہیں جس پر میں نے کہا میں تیار ہوں، وہاں پہنچ کر عمران خان نے دودھ آرڈر کیا کیوں کہانھوں نے اپنی زندگی میں ڈرنک نہیں کی ، وہاں عمران خان کو لڑکیوں سے ہاتھ ملاتا دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔دوران انٹرویو وسیم اکرم نے عمران خان کے ساتھ ایک عجیب وغریب واقعہ بھی شیئر کیا اور بتایا کہ ہم ائیر پورٹ پر ان کی خاتون دوست سے ملنے گئے جس کے پاس ذاتی طیارہ تھا وہ ہمیں 45 منٹ کی پرواز سے ایک جزیرے پر لے گئی، وہاں پہنچ کر عمران خان اور ان کی دوست اندر باتیں کرنے چلے گئے اور ہمیں جنوبی امریکی جزیرے کے درمیان اکیلا چھوڑدیا جہاں سے میں ہوٹل واپس بھی نہیں جاسکتا تھا۔واضح رہے کہ وسیم اکرم عمران خان کی 1992 ورلڈکپ کی ٹیم کا حصہ تھے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

قومی کپتان بابراعظم کی شادی سے متعلق حسن اور شاداب نے ایسی کیا بات کی کہ بابر کے چہرے کے تاثرات ہی تبدیل ہو گئے

’ جب میچ نہ ہو تو قومی کرکٹرحارث رؤف کیا کرتے ہیں ۔۔۔؟ویڈیو وائرل ہوئی تو مداح دیکھ کر حیران رہ گئے

فیفا ورلڈکپ قطر ۔۔۔سب کے پسندیدہ اسٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اہم ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پرہراساں کرنے کےحوالے سے مقدمہ درج کرنے کا معاملہ۔۔۔عدالت نے درخواست پر سماعت ملتوی کر دی

فیفا ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کوبہت بڑا جھٹکا۔۔۔ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر بہت بڑی پابندی لگا دی گئی ۔۔مداح شاک کی حالت میں

شاہین آفریدی کا یارکر مچل سٹارک سے زیادہ خطرناک۔۔۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی خود کو شاہین کی تعریف سے نہ روک سکے

کرکت کی دنیا کے شائقین کیلئےاہم خبر۔۔۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے بہت بڑا اعلان کر دیا گیا

۔ فتح کا جشن مناتےہوئے بھی جاپان کے لوگ میچ ختم ہونے کے بعد سٹیڈیم کی صاف صفائی کرنا نہ بھولے۔۔دیکھیں خوبصورت ویڈیو