06:18 pm
شاہین آفریدی کی دلہن کے ساتھ تصویر ۔۔حقیقت کیاہے ؟تفصیلات جا نیں اس خبرمیں

پاکستان کے اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ایک مشہور شخصیت بن چکے ہیں جن کے ساتھ
مداح سیلفی بنوانے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔ شاہد آفریدی کے ہونے والے داماد شاہین آفریدی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جن میں ان کے ساتھ ایک دلہن کھڑی ہے۔ اب وہ دلہن ان کے ساتھ کیوں کھڑی ہے اس تصویر نے مداحوں کے ذہنوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ مذکورہ تصویر کئی سوشل میڈیا پیجز پر شئیر ہوئی ہے جس کے ساتھ کپیشن بھی دیا گیا ہے۔ تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ اس دلہن کو PCT کے سامنے آگئی اور اپنے دولہا اور شادی کی پرواہ نہیں کی۔ تصویر میں شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ کھڑی لڑکی دراصل ان کی مداح ہیں جو ان کے ساتھ خاص طور پر تصویر بنوانے آئی ہیں۔ مداحوں نے جب پہلی نظر میں اس تصویر کو دیکھا تو انہیں جھٹکا لگا کہ کی شاہین آفریدی شادی کر بیٹھے مگر ایسا نہیں۔ گذشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسلام آباد میں پاکستانی کھلاڑیوں کا بھرپور استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق اسی تقریب میں یہ دلہن اپنی شادی کی تقریب چھوڑ کر خاص طور پر شاہین کے ساتھ تصویر بنوانے آئی۔ خیال رہے شاہین آفریدی نے ایک دن جیو کے ساتھ میں انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ ان کی خواہش اور پسند کے مطابق ہی شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ سے ان کی منگنی ہوئی ہے اور بہت جلد وہ شادی کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

قومی کپتان بابراعظم کی شادی سے متعلق حسن اور شاداب نے ایسی کیا بات کی کہ بابر کے چہرے کے تاثرات ہی تبدیل ہو گئے

’ جب میچ نہ ہو تو قومی کرکٹرحارث رؤف کیا کرتے ہیں ۔۔۔؟ویڈیو وائرل ہوئی تو مداح دیکھ کر حیران رہ گئے

فیفا ورلڈکپ قطر ۔۔۔سب کے پسندیدہ اسٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اہم ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پرہراساں کرنے کےحوالے سے مقدمہ درج کرنے کا معاملہ۔۔۔عدالت نے درخواست پر سماعت ملتوی کر دی

فیفا ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کوبہت بڑا جھٹکا۔۔۔ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر بہت بڑی پابندی لگا دی گئی ۔۔مداح شاک کی حالت میں

شاہین آفریدی کا یارکر مچل سٹارک سے زیادہ خطرناک۔۔۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی خود کو شاہین کی تعریف سے نہ روک سکے

کرکت کی دنیا کے شائقین کیلئےاہم خبر۔۔۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے بہت بڑا اعلان کر دیا گیا

۔ فتح کا جشن مناتےہوئے بھی جاپان کے لوگ میچ ختم ہونے کے بعد سٹیڈیم کی صاف صفائی کرنا نہ بھولے۔۔دیکھیں خوبصورت ویڈیو