12:44 pm
کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

اسلا م آباد(ویب ڈیسک) اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم آئندہ ماہ کہنی کے آپریشن کے لیے لندن
جائیں گے۔اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم نے لاہور میں ہونے والی نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کی اور توقع کے مطابق گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے 81.21 میٹر کی تھرو کی۔کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے میڈیا کو بتایا کہ ابھی میں نے صرف 20 روز ٹریننگ کی ہے اور 81 میٹر سے زائد تھرو کرنے میں کامیاب ہوا، جس سے مجھے امید ہوئی ہے کہ میں جلد دوبارہ طویل تھرو کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گا۔ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ 2023 اور 2024 میں ہونے والے ایونٹس میں پاکستان کے لیے میڈلز جیتنا چاہتا ہوں، 2024 اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی کہنی کی وجہ سے تکلیف کا سامنا تو ہے، اس کا مجھے علاج کرانا پڑے گا، پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن اس کے تمام انتظامات کر رہی ہے، میں جلد سرجری کے لیے انگلینڈ جاؤں گا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ آئندہ ماہ علاج کے لیے انگلینڈ جاؤں گا جس کے بعد بڑے ایونٹس کی بھرپور تیاری کر سکوں گا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی