03:15 pm
افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی
کی جانب سے لگائے گئے چھکوں پر بات چیت کی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر ایسا رہا جیسے کوئی گاڑی کھردری روڈ پر چل رہی ہو، مسلسل ڈگمگانے کے بعد بالآخر ٹیم نے فائنل کا ٹکٹ کٹوایا لیکن انگلینڈ نے ٹرافی تھامنے کا موقع نا دیا۔ورلڈکپ میں پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلا گیا جس میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دی اور میچ کے ہیرو ویرات کوہلی قرار پائے جنہوں نے 53 گیندوں پر 82 رنز کی شاندار ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔آخری چند اوورز میں ویرات نے حارث کی گیند پر دو چھکے لگائے جس کی وجہ سے ہدف کا تعاقب کرتی بھارتی ٹیم جیت کے قریب آئی۔ اس حوالے سے حارث نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ 'دنیا کا کوئی اور کھلاڑی ہوتا تو وہ مجھے اس وقت یہ چھکے نہیں لگاسکتا تھا، یہ کوہلی تھا۔حارث نے کہا کہ اگر مجھے یہ چھکے دنیش کارتک یا ہاردک پانڈیا نے لگائے ہوتے تو مجھے دکھ یا افسوس ہوتا، مجھے ویرات کوہلی نے یہ چھکے لگائے، اس کی ایک الگ کلاس ہے ۔پاکستانی بولر نے بھارتی بیٹر کی تعریف میں مزید کہا کہ کوہلی نے جس طرح پورے ٹورنامنٹ میں کھیلا، اس کی کلاس دکھائی دی، سب جانتے ہیں کہ وہ جس قسم کے شاٹس کھیلنے کا اہل ہے۔حارث رؤف کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے اندازہ نہیں تھا کوہلی مجھے ایسے شاٹس لگاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی