06:02 pm
راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستانی باؤلرز کی انگلش بلے بازوں کے ہاتھوں دھلائی دیکھ کر شعیب اختر بھی خاموش نہ رہ سکے ، پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز 
انگلش بیٹرز کی پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی کو سراہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور انگلش ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 410 رنز بنا لیے ہیں۔انگلینڈ کے اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 233 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا، زیک کرالی نے 122 اور بین ڈکٹ نے 107 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔شعیب اختر نے انگلش اوپنرز کی شانداز بیٹنگ پر سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ٹیسٹ میچ کا 2سنچریوں سے 100 کے اسٹرائیک ریٹ سے آغاز، موجودہ انگلش ٹیم واقعی ٹیسٹ کرکٹ کو نئے سرے سے ایجاد کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم