02:09 pm
بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو نا صرف پاکستان بلکہ
بھارت میں بھی کافی مقبول ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی تعریفیں ماضی کے لیجنڈ کرکٹرز خود کرتے ہیں۔اس کے برعکس بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو کے بھی کچھ مداح ہیں لیکن حال ہی میں بھارتی صحافی نے جب اعتراف کیا کہ بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے تو بھارتی مداحوں نے اپنا سارا غصہ نکالا۔اویناش آریان کی ٹوئٹ پر بھارتی مداحوں نے ان کے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا اور انہیں خوب برا بھلا کہا۔صحافی نے ایک اور ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھاکسی بھی کھلاڑی کے مداح اس وقت تک آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کریں گے جب تک آپ ان کے کرکٹر کی تعریف کریں، جیسے ہی ان پر تنقید کی جائے گی تو وہ گالیاں دینا شروع کردیں گے۔بعدازاں اویناش نے متعدد ٹوئٹس کیں جس میں انہوں نے کئی دیگر کھلاڑیوں کو ویرات کوہلی سے بہتر قرار دیا جس میں آسٹریلین اسپنر ایڈم زمپا، پاکستانی بولر جنید خان، روہت شرما، اجنکیا رہانے اور اسٹیو اسمتھ شامل تھے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا