06:18 pm
رائٹ ہینڈ جو روٹ کی پاکستان کیخلاف لیفٹ ہینڈ بیٹر بن کر بلے بازی کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) 17 سال بعد دورہ پاکستان پر آئی انگلش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم اپنا پہلا
میچ پاکستان میں کھیل رہی ہے جہاں رائٹ ہینڈ بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے خلاف لیفٹ ہینڈ بیٹر بن کر بھی بلے بازی کی ۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں جو روٹ کو متعدد مواقع پر ریورس سوئپ شاٹس کھیلتے دیکھا گیا ، روٹ نے دوسری اننگز میں 73 رنز بنائے ۔ روٹ نے لیگ سپنر زاہد محمود کی گیند کو بطور لیفٹ ہینڈ بیٹر بھی کھیلا۔ زاہد محمود کے چھٹے اوور میں جو روٹ رائٹ ہینڈ کی بجائے لیفٹ ہینڈ بیٹر بن کر کھڑے ہوئے اور شاٹ مار کر ایک سکور لیا۔ خیال رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو پنڈی ٹیسٹ میں 383 رنز کا ہدف دیا ہے جبکہ کھیل کے اختتام میں ابھی ایک روز باقی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا