06:10 pm
'پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی، میچ میں شکست کے بعد بابر اعظم کا انکشاف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لیے کھیل رہے تھے، پاکستان میچ اپنے حق
میں ختم نہیں کر پا رہا۔راولپنڈی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی اور انکشاف کیا کہ پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی۔انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ جو ہم چاہ رہے تھے، ویسی پچ ہمیں نہیں ملی، ہم اسپنرز کے لیے سازگار پچ چاہتے تھے، جو نہیں مل پائی۔قومی ٹیم کپتان نے مزید کہا کہ پاکستان راولپنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لیے کھیل رہا تھا، جب یکے بعد دیگرے وکٹیں گریں تو پاکستان میچ ہار گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اسپنرز نے بھی اچھی بولنگ کی، شاہین شاہ آفریدی کی کمی راولپنڈی ٹیسٹ میں محسوس ہوئی۔بابر اعظم نے یہ بھی کہا کہ حارث رؤف کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے، معلوم نہیں وہ ملتان ٹیسٹ میں دستیاب ہوں گے یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلی اننگز میں کوشش کی کہ 600 سے زیادہ اسکور کریں، ہم میچ جیتنا چاہتے تھے لیکن وکٹیں گرتیں رہیں اور میچ ہار گئے۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ پاکستان کے پاس ٹیسٹ میچ جیتنے کا موقع تھا، اس میچ میں بیٹنگ لائن نے اچھی کارکردگی دکھائی، پنڈی ٹیسٹ سے شکست پر ماہوسی ہوئی۔بابر اعظم نے کہا کہ مثبت مائنڈ سیٹ کے ساتھ ملتان ٹیسٹ میں جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اسی کلاس میں بیٹھتا تھا۔۔۔ حارث رؤف کا اپنی یونیورسٹی کی کلاس میں لیکچر۔۔۔ویڈیو وائرل ہو گئی 

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ اونٹوں کے مقابلہ حسن بھی منعقد۔۔۔کونسی اونٹنی کو اس کے لمبی پلکوں، چال، حسن اور وقار کی بنا پر اول انعام دی

ایک اور شرمناک شکست بھارت کےحصے میں آگئی ۔۔۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے میچ جیت لیا

انگلینڈکرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی ٹیسٹ سیریز سے باہر۔۔۔وجہ کیا بنی ۔۔۔؟ جانیں 

قومی کرکٹر حسن علی کیساتھ مقامی افراد کیجانب سے بدتمیزی اورنامناسب الفاظ کا استعمال ۔۔۔ویڈیو وائرل ہو گئی

پنڈی ٹیسٹ کا آخری روز۔۔۔پاکستان کو جیت کیلئے مزید 196 رنز درکار، کتنے اوورز باقی ہیں۔۔۔؟ کیا پاکستان میچ جیت پائے گا۔۔۔

پاکستان کے لوگ بہت ملنساراورمہمان نواز ہیںاور۔۔۔سابق کپتان و انگلش ٹیم کمنٹیٹر ناصر حسین پاکستانیوں تعریف کرتے نہ تھکے

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی