12:08 pm
ویڈیو: ’ٹی واز بریلینٹ‘، انگلش کپتان بھی چائے کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

ویڈیو(نیوزڈیسک ) ’ٹی واز بریلینٹ‘، انگلش کپتان بھی چائے کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے
انگلش کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان میں پیش کی جانے والی چائے کو بہترین قرار دیا اور ’ٹی واز بریلینٹ‘ کہا جس پر سوشل میڈیا صارفین کو بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا جملہ ’ٹی از فینٹاسٹک‘ یاد آگیا۔پنڈی ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس سے چائے سے متعلق سوال کیا کہ چائے کیسی تھی؟اس کے جواب میں بین اسٹوکس پہلے کچھ رکے اور پھر کچھ یاد آنے پر ہنستے ہوئے صحافی کا سوال دہرایا، اور کہا کہ ’ٹی واز بریلینٹ‘۔یاد رہے کہ ٹی از فینٹاسٹک ایک ایسا جملہ ہے جسے بھارتی فضائیہ اور بھارتیوں سمیت دنیا بھر میں یاد رکھا گیا لیکن اس کی وجہ یہ نہیں تھی کہ بھارتی پائلٹ کو پاکستانی چائے پسند آئی بلکہ وہ سرپرائز ہے جو کہ پاک فضائیہ 27 فروری 2019 کو بھارت کو دیا تھا۔پاک فضائیہ کے سرپرائز کے بعد پاک فوج نے تباہ ہونے والے بھارتی لڑاکا طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو پکڑا تھا اور عوامی تشدد سے بچا کر اسے نہ صرف طبی امداد دی بلکہ گرما گرم چائے کا کپ بھی پلایا تھا۔اس چائے کے بارے میں بھارتی پائلٹ کا کہنا تھا کہ ’ٹی از فینٹاسٹک‘ اور بعد میں ان کا یہ جملہ عوام میں بھی بے حد مقبول ہوا۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز