11:46 am
بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے بھارت کی جانب سے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے نہ دینے پر اظہارِافسوس
کیا ہے۔بھارتی ہائی کمیشن کا پاکستانی بلائنڈکرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کرنےکے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کھیلوں میں سیاست کو نہیں لانا چاہیے بھارت کو ویزے جاری نہ کرنے پر مایوسی سے آگاہ کیاہے۔اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو باضابطہ آگاہ کردیااور بلائنڈ کرکٹ کونسل کوٹیم کے پاسپورٹ وصول کرنے کا کہہ دیا۔بھارتی ہائی کمیشن نے موقف اپنایا کہ پاکستان کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیاں نہیں ہورہیں، کھیلوں کی سرگرمیوں نہ ہونے کی وجہ سے ویزہ جاری نہیں کرسکتے۔چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل سے مطالبہ کیا کہ کھیل میں سیاست کرنے پر بھارت کے خلاف ایکشن لیا جائے۔واضح رہے کہ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ بھارت میں شروع ہو چکا ہے،بلائنڈ ورلڈ کپ میں بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، بنگلادیش، سری لنکا، جنوبی افریقا، نیپال کی ٹیموں نے شرکت کرنی ہے۔ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنا پہلا میچ 7 دسمبر کو جنوبی افریقا کیخلاف کھیلنا تھا جبکہ روایتی حریف بھارت کےخلاف 8دسمبر کو بڑا ٹاکرا ہونا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

اسی کلاس میں بیٹھتا تھا۔۔۔ حارث رؤف کا اپنی یونیورسٹی کی کلاس میں لیکچر۔۔۔ویڈیو وائرل ہو گئی 

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ اونٹوں کے مقابلہ حسن بھی منعقد۔۔۔کونسی اونٹنی کو اس کے لمبی پلکوں، چال، حسن اور وقار کی بنا پر اول انعام دی

ایک اور شرمناک شکست بھارت کےحصے میں آگئی ۔۔۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے میچ جیت لیا

انگلینڈکرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی ٹیسٹ سیریز سے باہر۔۔۔وجہ کیا بنی ۔۔۔؟ جانیں 

قومی کرکٹر حسن علی کیساتھ مقامی افراد کیجانب سے بدتمیزی اورنامناسب الفاظ کا استعمال ۔۔۔ویڈیو وائرل ہو گئی

پنڈی ٹیسٹ کا آخری روز۔۔۔پاکستان کو جیت کیلئے مزید 196 رنز درکار، کتنے اوورز باقی ہیں۔۔۔؟ کیا پاکستان میچ جیت پائے گا۔۔۔

پاکستان کے لوگ بہت ملنساراورمہمان نواز ہیںاور۔۔۔سابق کپتان و انگلش ٹیم کمنٹیٹر ناصر حسین پاکستانیوں تعریف کرتے نہ تھکے

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی