06:34 pm
کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

دوحا(نیوز ڈیسک) قطر میں جاری مراکش اور اسپین کے درمیان میچ میں سیکیورٹی پر مامور گارڈ
اپنی ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگ رہا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو سنسنی خیز میچ میں پنالٹی ککس پر 0-3 سے شکست دی تاہم میچ میں مراکش سے تعلق رکھنے والا سیکیورٹی گارڈ فرائض کی انجام دہی میں مصروف تھا اور ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں کررہا تھا۔فٹبال ورلڈکپ کے دوران جہاں ہمیں شاندار مقابلے دیکھنے کو مِل رہے ہیں وہیں گراؤنڈ سے باہر ہونے والے واقعات بھی دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں، میچ میں فتح کے بعد مراکش کے کھلاڑیوں سجدہ ریز ہوگئے اور فلسطینی پرچم لہرائے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔واضح رہے کہ مراکش نے اسپین کو شکست دیکر پہلی بار کواٹر فائنل تک رسائی کا اعزاز حاصل کیا اور سابق عالمی چیمپیئن کو میگا ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔مراکش فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی چوتھی افریقی ٹیم ہے، اس سے قبل 1990 میں کیمرون، 2002 میں سینیگال اور 210 میں گھانا یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا۔۔۔قومی ٹیم میں شمولیت سے پہلے کھانے کے پیسے نہ تھےاور سٹیڈیم سےملنے والا کھاناگھر والوں کیلئے ۔۔

16سال پہلے خود کھیلا ، آج کھلاڑیوں کی رہنمائی کر رہا ہوں۔۔۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے میچ بچانے والی اننگ کی یادیں تازہ کر دیں

حکومت پنجاب کا باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کیلئے بڑا اہم قدم ۔۔۔بڑی گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا

فیفا ورلڈکپ۔۔۔مراکشی کھلاڑیوں نے سپین سے فتح کے بعد فلسطین کا جھنڈا لہرا کر ایسا کام کیا کہ سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ۔۔۔دیکھیں ویڈیو 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 