12:12 pm
فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار وائٹ کارڈ لہرادیا

لزبن(نیوزڈیسک) کھلاڑیوں کی جانب سے فاؤل کئے جانے پر ریفری کی جانب سے
پیلا یا سرخ کارڈ دکھایا جاتا ہے لیکن فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ ریفری کو وائٹ کارڈ لہرانا پڑ گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں خاتون ریفری کیٹرینا کیمپوز نے سفید کارڈ دکھادیا،اس کارڈ کو سب سے پہلے پرتگال میں متعارف کرایا گیا ہے۔21 جنوری کو اسپورٹنگ لزبن اور بینفیسا کے ویمنز میچ میں پہلا ہاف ختم ہونے والا تھا تو ڈگ آؤٹ میں بیٹھا ایک شخص بیمار ہوگیا۔اس موقع پر دونوں ٹیموں کے میڈیکل عملے میں شامل افراد تیزی سے اس کی جانب بڑھے اور ریفری نے ان کی اسپورٹس مین اسپرٹ کو سراہنے کیلیے سفید کارڈ نکال کر لہرایا،مقصد کسی میچ کے دوران ٹیموں کے فیئر پلے کو سراہنا تھا تاکہ فٹبال کی اخلاقی اقدار کو بہتر انداز میں پیش کیا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا