05:35 pm
بابر اب ہمیں بھی کچھ سوچنا پڑیگا‘ شاداب کے نکاح کے بعد امام نے بھی قلا پہن لیا

قومی کرکٹر حارث رؤف کے نکاح کے بعد سے پاکستان ٹیم میں شادی کا سیزن جاری ہے۔ حارث رؤف کے بعد شان مسعود اور پھر گزشتہ روز شاداب خان بھی نکاح کرچکے ہیں جب کہ اسی لائن میں اب امام بھی منتظر نظر آتے ہیں۔ کرکٹر امام الحق نے سوشل میڈیا پر اپنی قلا پہنے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ کسی اور کی شادی کیلئے وارڈروب ٹرائلز کرکے
تھک چکے ہیں۔ امام الحق نے اپنی پوسٹ میں بابر اعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ بابر اب ہمیں بھی کچھ سوچنا پڑے گا، امام نے اپنی پوسٹ میں ویڈنگ سیزن کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا