06:04 pm
محمد عامر انجری کا شکار ، اگلے میچوں سے آؤٹ

کراچی(سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز سے ہونے والے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر نہیں کھیلیں گے۔ کراچی کنگز کی انتظامیہ کے مطابق محمد عامر گروئن انجری کا شکار ہیں ۔ وہ ٹیم کے ساتھ ملتان کا سفر نہیں کریں گے۔ ان کا ری ہیب کراچی میں ہی جاری رہے گا۔ کراچی کنگز انتظامیہ اتوار کے میچ میں محمد عامر
کی دستیابی کے لیے پرامید ہے تاہم ڈاکٹرز نے انہیں کم از کم اگلے دو میچز کے لیے آرام کا کہا ہے۔ واضح رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دی تھی ۔ایونٹ میں کراچی کنگز کو یہ پہلی کامیابی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 