11:08 am
ٹی20 ورلڈ کپ؛ پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کوبھاری رنز سے شکست

کیپ ٹاؤن(نیوزڈیسک) ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ، انگلینڈ نے پاکستان کو 114 رنز سے
روند دیا۔آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے قبل انگلش ٹیم نے ریکارڈ 213 کا مجموعہ ترتیب دے کر ریکارڈ 114 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔انگلینڈ ورلڈ کپ کی تاریخ میں 200 کا مجموعہ ترتیب دینے والی پہلی ٹیم بن گئی، اسکوائیر برنٹ نے 40 گیندوں پر 81 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی، ڈینی وائٹ 59 اور ایمی جونز 47 رنز بناکر نمایاں رہیں، فاتح الیون نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 213 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثنا نے 44 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں، گرین شرٹس 9 وکٹ پر 99 رنز بناسکیں،طوبی حسن 28 ، فاطمہ ثنا 16 ناٹ آؤٹ ، سدرہ امین 12 اور ندا ڈار 11 رنز بناکر نمایاں رہیں، چارلی ڈین اور نٹالی اسکوایئر نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں