02:51 pm
آئی سی سی رینکنگ؛ 40 سالہ جیمز اینڈرسن پہلی پوزیشن پر آگئے

سڈنی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ
جاری کردی، ٹی20 انٹرنیشنلز میں محمد رضوان دوسرے جبکہ کپتان بابراعظم میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بالرز میں انگلیںڈ کے 40 سالہ جیمز اینڈرسن نے 866 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ بھارت کے روی چندران ایشون 864 پوائنٹس کے ہمراہ دوسری پوزیشن پر قابض ہیں، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی 2 درجے تنزلی ہوئی ہے اور وہ 858 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔دوسری جانب آئی سی سی کی ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی20 اور ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں ہوئی جبکہ ون ڈے میں کپتان بابراعظم پہلے جبکہ امام الحق کا پانچواں نمبر موجود ہیں۔اسی طرح ٹی20 اور ٹیسٹ میں کپتان بابراعظم تیسرے جبکہ ون ڈے میں پہلی پوزیشن پر قابض ہیں۔واضح رہے کہ آل راؤنڈرز کے ٹاپ 5 پلئیرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں