11:11 am
کراچی کنگز کی شکست ، وسیم اکرم جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ، غصے سے آگ بگولہ

کراچی کنگز کی شکست ، وسیم اکرم جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ، غصے سے آگ بگولہ

11:11 am

لاہور(نیوزڈیسک)کراچی کنگز کی پی ایس ایل 8 میچز کے دوران شکست پر وسیم اکرم
غصےمیں آگئے۔پی ایس ایل کے سیزن 8 میں کراچی کنگز کی ملتان سلطان سے شکست پر وسیم اکرم جذبات قابو میں نہ رکھ پائے اور غصے میں آ کر سامنے رکھی کرسکی کو لات دے ماری۔ڈریسنگ روم میں ایک وقت مہمان ٹیم کا پلڑا بھاری نظر آنے پر سابق کپتان کے چہرے پر مسکراہٹ تھی مگر شکست پر انھوں نے مایوسی میں کرسی کو ٹھوکر مار دی۔یاد رہے کہ کراچی کنگز 5میچز میں ایک فتح ہی حاصل کرپائے ہیں۔

تازہ ترین خبریں