04:13 pm
رونالڈو سعودی گیتوں پر جھوم اٹھے، تلواروں کیساتھ رقص

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی فٹبال کلب النصر نے یوم تاسیس پر سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو
سمیت کئی کھلاڑیوں کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہیں یوم تاسیس پر جشن مناتے دکھایا گیا ۔النصر کے ٹوئٹر اکاونٹ کے مطابق پرتگالی سٹار اور پانچ بار دنیا کے بہتر کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ سعودی لباس میں جشن منایا۔کرسٹیانو رونالڈو نے تلواروں کے روایتی سعودی رقص ’العرضہ‘ میں حصہ لیا۔ وڈیو میں پرتگالی سٹار کو سعودی قہوہ پیتے ہوئے، عوامی گیتوں پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔رونالڈو نے انسٹا گرام پر وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’سعودی عرب کا یوم تاسیس مبارک‘۔ کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ ’سعودی عرب کے یوم تاسیں کے جشن میں شرکت کا تجربہ شاندار رہا۔یاد رہے کہ مملکت میں 22 فروری کو یوم تاسیس منایا جا تاہے جو دراصل 300 سال پہلے قائم ہونے والی سعودی ریاست کی یاد دلانے والا دن ہے جس کے باقاعدہ قیام کا اعلان امام محمد بن سعود نے 1727میں کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد