11:34 am
کرکٹ گراؤنڈ پر 20 سال قبل کی تاریخ دہرا دی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) کرکٹ گراؤنڈ پر 20 سال قبل کی تاریخ دہرا دی گئی، 2003 میں
جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں جنوبی افریقی فاسٹ بولر مکھایا این تینی نے ویسٹ انڈین بیٹر چندرپال کو 2بار آؤٹ کیا تھا۔بیٹے نے 20 سال بعد والد کی کارکردگی کا ایکشن ری پلے دکھا دیا۔اب 20 سال بعد دونوں ملکوں کے مابین ٹور میچ میں دونوں کھلاڑیوں کے بیٹوں نے اپنے ملک کی نمائندگی کا اعزاز پایا، جنوبی افریقی بولر کے بیٹے تھانڈو این تینی نے ویسٹ انڈین بیٹر کے بیٹے ٹیگنرائن چندرپال کو دونوں مرتبہ پویلین بھیجا، ماضی اور حال کے ان دونوں میچز میں اور بھی چیزیں مشترکہ ہیں۔ 2003 کے ٹیسٹ میچ میں چندرپال بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتے تھے جبکہ ان کا بیٹا بھی لیفٹ ہینڈر ہے، دونوں باپ اور بیٹا میچ کی دونوں اننگز میں کیچ ہوئے، اسی طرح مکھایا نٹینی کا بیٹا بھی فاسٹ بولر ہے۔

تازہ ترین خبریں

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی