12:29 pm
امیر کویت شاٹ گن کپ  میں پاکستانی شوٹر عثمان چاند  کا   ریکارڈ ، 124 درست نشانے لگاکر گولڈ   میڈل اپنے نام کرلیا

امیر کویت شاٹ گن کپ میں پاکستانی شوٹر عثمان چاند کا ریکارڈ ، 124 درست نشانے لگاکر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

12:29 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امیر کویت شاٹ گن کپ میں پاکستانی شوٹر عثمان چاند
کا ریکارڈ ،125 میں 124 درست نشانے لگائے ، گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شوٹرعثمان چاند نے امیر کویت شاٹ گن کپ میں 125 میں سے 124 شاٹ نشانے پر لگا کر منفرد ریکارڈ قائم کیا۔عثمان چاند نے ایشیا شاٹ گن کپ کے کوالیفکیشن راؤنڈ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ انہوں نے امیر کویت شاٹ گن کپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں