08:21 pm
لاہور اور پنڈی میں پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے

کراچی / لاہور: وزیراعظم کی یقین دہانی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق لاہور اور پنڈی میں منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف نجم سیٹھی نے بتایا کہ لاہور اور پنڈی کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، روٹ کی لائیٹنگ کا خرچہ نگران حکومت اٹھائے گی۔ نجم سیٹھی نے یہ خوشخبری سماجی رابطے کی سائٹ پر شئیر کی
اور بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے روٹ کی لائٹنگ کے اخراجات میں حصہ ڈالنے پر اتفاق کیا ہے۔ نجم سیٹھی نے اس موقع پر نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شکریہ بھی ادا کیا اور شائقین کے لیے اس کو بڑی خوش خبری قرار دیا۔ وزیر اعظم کی جانب سے یقین دہانی اور پی سی بی کے گرین سگنل کے بعد کراچی میں اتوار کو 9اں اور آخری میچ ہوا جس کے بعد براڈ کاسٹرز نے اپنا سامان باندھ لیا، میچ کے لیے لگائی جانے والی ڈیجیٹل باونڈری کو بھی نکال لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے سارا سامان پنڈی اسٹیڈیم جائے گا،پی ایس ایل کے میچز کا کراچی میں کنگز کی فتح پر اختتام ہوا۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان فنڈز کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار تھا جس پر نجم سیٹھی نے فرنچائز مالکان سے مشاورت کے بعد بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری