11:07 am
ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ، چھٹی بار آسٹریلیا کے سر پرچیمپیئن کا تاج  سج گیا

کراچی(نیوزڈیسک) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نے میزبان جنوبی افریقہ کو 19رنز سے شکست
دے کر چھٹی مرتبہ چیمپیئن کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔فیصلہ کن معرکے میں فاتح الیون نے 6 وکٹ پر 156 رنز جوڑے، اوپنر بیتھ مونی نے 53 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 74 کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ایشلیگ گارڈنر29 اور الیسا ہیلی 18 رنز بناکر ان کی معاونت کرنے میں کامیاب رہیں۔شبنم اسماعیل اور میریزن کاپ نے 2، 2 وکٹیں اپنے نام کیں۔جنوبی افریقی ٹیم 6 وکٹوں پر 137 رنز بنا سکی، اوپنر لیورا وولڈورٹ نے سب سے زیادہ 61 رنز بنائے، شول ٹائرون 5 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔میگن سشٹ، ایشلیگ گارڈنر، ڈیرسی براؤن اور جیس جوناسین نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 