06:02 pm
افتخار احمد نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر تنقید کو گناہ قرار دیدیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی افتخار احمد نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر تنقید کو گناہ قرار دے دیا۔نجی میڈیا کے صحافی نے افتخار احمد سے بابر اعظم کی کپتانی پر کی جانے والی تنقید پر
سوال کیا جس کے جواب میں افتخار احمد کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں بابر اعظم جیسے کھلاڑی پر اگر کوئی تنقید کرتا ہے تو یہ گناہ ہے، جتنی بھی کرکٹ ہم نے کھیلی ہے اور جتنی کرکٹ دنیا دیکھ رہی ہے ہم کہہ سکتے ہیں کہ دنیا بھر میں بابر جیسا کھلاڑی نہیں ہے۔افتخار احمد کا کہنا تھا کہ بابر پر تنقید کرنے والا شخص پہلے اپنا لیول دیکھے کہ آیا وہ بابر کے لیول کا کرکٹر ہے؟ بابر پر تنقید کرنے والوں کو پہلے بابر جیسا کرکٹر بننا چاہیے پھر تنقید کرنی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 