11:18 am
ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی الوداعی تقریب، شعیب ملک کی غیرحاضری نے پھر سوال اٹھا دیئے

کراچی (نیوزڈیسک)ثانیہ مرزا نے بین الاقوامی ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد بھی نجی زندگی میں
شعیب ملک سے دور ہیں ۔، شعیب ملک آج کل پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کررہے ہیں۔گزشتہ چند ماہ سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان اختلافات کی خبریں گرم ہیں۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان اختلافات کی خبریں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ثانیہ مرزا کی ایسی کئی پوسٹ سامنے آئی ہے، جنہیں دیکھ کر لوگوں نے اندازہ لگایا تھا کہ ان دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا۔ شعیب ملک نے کہا تھا کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے اور انہیں اس پر تنہا چھوڑا جانا چاہئے۔ثانیہ مرزا نے اپنا آخری میچ چند روز قبل حیدرآباد دکن کے لال بہادر ٹینس اسٹیڈیم میں کھیلا اور اپنے کیریئر کو الوداع کہہ دیا۔5 مارچ 2023 کو انہوں نے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام بھی کیا ، جس میں شوبز اور کھیل کی دنیا کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ثانیہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ پارٹی میں پہنچیں ۔ ان کے ساتھ ان کے بیٹے اذہان، والدین ، بہن اور بہن کے شوہر نظر آئے لیکن اگر دکھائی نہ دیئے تو وہ تھے شوہر شعیب ملک،شعیب ملک کے اہلیہ ثانیہ مرزا کے انتہائی خاص دن پر ان کے ساتھ نہ ہونے پر لوگوں نے ایک مرتبہ پھر کئی طرح کے سوالات اٹھادیئے ۔شعیب ملک نے بھی ابھی تک سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا کی اس پارٹی سے متعلق کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز