06:58 pm
پاک افغان سیریز کیلئے کن اہم کھلاڑیوں کو آرام دیا جائیگا؟ قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع

افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو آرام کرانے پر اتفاق ہوا ہے جبکہ حارث رؤف کو بھی آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی آرام کرانے کے حوالے سے ردعمل کا جائزہ لے رہا ہے، تینوں کرکٹرز کو آرام صرف افغانستان کے خلاف سیریز تک محدود ہونے کا امکان نہیں،
انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف بھی ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز میں آرام دیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ صائم ایوب، اعظم خان، احسان اللہ اسکواڈ میں شامل ہوں گے جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم کی بھی اسکواڈ میں واپسی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شاہین آفریدی سے کپتانی کے حوالے سے بات چیت بھی ہو گئی ہے، فارم اور پی ایس ایل میں اچھی قیادت کے باعث شاہین آفریدی کو وائٹ بال کے نائب کپتان شاداب خان پر ترجیح دی جا رہی ہے۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف شارجہ میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز