06:48 pm
گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ نے کپتان سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فور کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ معین خان نے کپتان سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ مسلسل چوتھے سال ایونٹ کے پلے آف مرحلے میں کوالیفائی نہ کرنے پر ہیڈکوچ معین خان نے سرفراز احمد کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مسلسل دو سالوں سے پاکستان کے ٹی20 اسکواڈ میں کم بیک کی کوشش کررہے ہیں لیکن انہیں ٹیم میں جگہ بنانے
کیلئے تیز کھیلنا پڑے گا کیونکہ رضوان نے اپنی پوزیشن تقریباً پکی کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نے اعتراف کیا کہ ملتان سلطانز کیلئے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرنے والی ریلی روسو کو ریلیز کرنا بھی بڑی غلطی تھی، جس کا مجھے افسوس ہے کیونکہ دونوں کی جوڑی اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے ناقابلِ یقین کارکردگی پیش کررہی ہے۔ معین خان نے کہا کہ اعظم خان کو رواں سیزن میں اسلیے ریلیز کیا کہ کپتان کی بطور کیپر موجودگی کے باعث انکی جگہ نہیں بن رہی تھی۔ واضح رہے کہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں 3 فتوحات جبکہ 7 میچز میں شکست منہ دیکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز