06:09 pm
شاداب خان کو کپتان بنانے پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر اور نائب کپتان شاداب خان کو افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کپتان بنانے پر شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاداب خان کو کپتان بننے پر مبارک باد پیش کی۔ شاہد آفریدی نے پی سی بی کے فیصلے کو سہراتے ہوئے لکھا کہ بورڈ کی جانب
سے سینیئرز کھلاڑیوں کو آرام دینا اور نوجوان کھلاڑیوں سمیت شاداب خان کو کپتانی کا موقع فراہم کرنا ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاداب خان کو کھیل کے میدان میں خود کو ثابت کرتے ہوئے دیکھنے کے لیے پرجوش ہوں۔ قبل ازیں، پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی نے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جبکہ تین کھلاڑیوں کو ریزرو میں رکھا گیا ہے۔ ٹیم میں شاداب خان (کپتان)، عبداللہ شفیق، اعظم خان، فہیم اشرف،افتخاراحمد، نسیم شاہ، صائم ایوب، شان مسعود،طیب طاہر، زمان خان، احسان اللہ، عمادوسیم، محمدحارث، محمد نواز اور محمد وسیم جونیئر شامل ہیں۔ ریزرو کھلاڑیوں میں ابرار احمد، حسیب اللہ اور اسامہ میر کو شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کی میزبانی افغانستان کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے ،یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا، شیخ رشید