06:23 pm
پی سی بی کیخلاف لابنگ، سری لنکا اور بنگلادیش بھی بھارت کا ساتھ دینےکو تیار

ایشیاکپ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کوئی لچک دکھانے کے لیے تیار نہیں، ایشین کرکٹ کونسل کا ایشیاکپ کے لیے حتمی اجلاس محض ایک رسمی کارروائی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے خلاف ایشین کرکٹ کونسل میں لابنگ مکمل کرلی، ایشیاکپ کے لیے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے
کے لیے بی سی سی آئی تیار نہیں، سربراہ بی سی سی آئی جے شاہ پاکستان میں ایشیاکپ کا ایک بھی میچ کروانے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کو مودی سرکار کی جانب سے پاکستان کے لیے سخت مؤقف اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشیاکپ میں پاکستان کے نہ کھیلنے کی دھمکی سے بھی جےشاہ کو کوئی فرق نہیں پڑےگا،پاکستان کی ایشیاکپ میں عدم شرکت پر متحدہ عرب امارات کو ٹورنامنٹ میں شامل کرلیاجائےگا۔ جے شاہ نے ایشیا کپ کی انڈین براڈکاسٹنگ کمپنی کو چپ کروانے کا بھی منصوبہ تیار کرلیا ہے، جےشاہ کا ایشیا کپ میں پاکستان کی عدم شرکت سے انڈین براڈکاسٹنگ کمپنی کے مالی نقصان کا ازالہ بھارتی سیریز میں کرنےکا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ایشیاکپ کے لیے سری لنکا اور بنگلا دیش بھی جے شاہ کے مؤقف کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔ ایشیاکپ کی میزبانی کے لیے سری لنکا اور بنگلا دیش نے جے شاہ کو اپنی دستیابی سے آگاہ کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 