08:19 pm
’ چاچو‘ کہنے سے اب لطف اندوز ہوتا ہوں، افتخار احمد

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم میں تیزرفتار بلے بازی اور بلند و بالا چھکوں سے پہچان بنانے والےا فتخار احمد کرکٹ کے حلقوں میں اب ’ چاچو ‘ کی عرفیت سے جانے جاتے ہیں، پہلے پہل وہ ’ چاچو‘ کہنے پر ناراض ہوتے تھے مگر اب وہ اس سے لطف اندوز ہونے لگے ہیں۔ سب سے پہلے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انہیں ’ چاچو‘ کہہ کر پکارا تھا جس کے بعد ان کا یہ نام سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا
اور شائقین کرکٹ بھی انہیں اسی عرفیت سے پکارنے لگے۔ مڈل آرڈر بیٹر نے انکشاف کیا ہے کہ پہلے پہل وہ ’ چاچو ‘ پکارے جانے پر ناراض ہوتے تھے اور انہیں یہ اچھا نہیں لگتا تھا کہ انہیں اس عرفیت سے پکارا جائے مگر اب وہ اس سے لطف اندوز ہونے لگے ہیں۔ افتخار احمد نے مزید کہا کہ انہیں یاد ہے کہ جب شاہد آفریدی بیٹنگ کے لیے میدان میں اترتے تھے تو شائقین انہیں دیکھ کر نعرے لگاتے اور خوشی کا اظہار کرتے تھے، اب ان کے آنے پر بھی شائقین اسی طرح مسرت کا اظہار کرنے لگے ہیں جس سے وہ خوش ہوتے ہیں۔ قومی کرکٹر کا کہنا ہے کہ اب وہ پرستاروں کی جانب سے ’ چاچو‘ کے نعرے بلند کیے جانے پر پریشان نہیں بلکہ ان نعروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں