11:27 am
پی سی بی  کا ایشیا کپ سری لنکا میں کروانے کی مخالفت ، بائیکاٹ کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے ملاقات ، ایشیا کپ
متحدہ عرب امارات میں کروانے کے بجائے سری لنکا منتقل کرنے کے اقدام پر اعتراض اٹھادیا۔سربراہ پی سی بی نجم سیٹھی نے زور دیا کہ اے سی سی ایشیاکپ کیلئے پاکستان کے نظرثانی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز قبول کرے پی سی بی سربراہ نے کہا کہ، ارکان کی اکثریت اسے کہیں اور رکھنا چاہتی ہے تو اسے 2018 اور 2022 کی طرح متحدہ عرب امارات میں ہونا چاہیے۔بی سی سی آئی سال 2020 میں ستمبر سے نومبر میں آئی پی ایل کا انعقاد کروا چکا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ میٹنگ کے دوران بتایا تھا کہ یو اے ای کا موسم ستمبر میں گرم ہوگا، گزشتہ دنوں بی سی سی آئی کے اثر و رسوخ، اضافی میچز کی لالچ اور میزبانی کے خواب دیکھا کر سری لنکاکو اپنی طرف کرلیا تاکہ ٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان کے بجائے کسی دوسرے ملک منعقد کیا جاسکے۔ پی سی بی حکام کا کہنا تھا کہ اگر ایشیاکپ پاکستان میں نہیں ہوا تو ایشیاکپ کی ونڈو میں گرین شرٹس کیلئے دو طرفہ یا سہ فریقی سیریز کی کوشش کرے گا

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں