07:25 pm
نامناسب تصاویر؛ رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی قانون توڑنے کا خطرہ مول لے لیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے سماجی رابطے کی سائٹ پر نامناسب لباس میں فوٹو پوسٹ کرنے پر سعودی قانون توڑنے کا خطرہ مول لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعد دارالحکومت ریاض میں مقیم ہیں جبکہ انکی گرل فرینڈ اور بچے بھی ماحول میں ڈھلنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم سعودی عرب کے
قانون یورپ کے مقابلے زیادہ سخت ہیں۔ اسٹار فٹبالر کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوئمنگ پول میں نامناسب لباس میں تصاویر پوسٹ کی ہیں، سعودی سوشل میڈیا قانون کے تحت عریاں، نیم عریاں تصاویر پوسٹ کرنے سے منع کرتا ہے جبکہ ایسے لباس پہننے کی بھی اجازت نہیں جس میں جسم نمایاں ہو۔ رونالڈو اور جارجینا نے اب تک شادی نہیں کی ہے تاہم غیر شادی شدہ جوڑوں کو ساتھ رہنے سے روکنے کے قوانین کے باوجود اسٹار فٹبالر کو اجازت دی گئی تھی، یہ نرمی حکومت کی جانب سے محض رونالڈو کی فیملی تک محدود ہے۔ دوسری جانب رونالڈو کی ٹیم النصر کے میدان پر حالات اچھے نہیں ہیں، کیونکہ انکی ٹیم ایک میچ مزید ڈرا کرکے سعودی پرو لیگ ٹائٹل جیتنے سے مزید دور جاچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں