07:55 pm
شاہد آفریدی نے بھی 9مئی کو جلائو گھیرائو کی سخت الفاظ میں مذمت کردی

کراچی:سابق کپتان لیجنڈری آل راونڈرشاہد خان آفریدی نے نومئی کو ہونے والے جلائو گھیرائو کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں مثبت بولنے پربھی بہت تنقید شروع ہوجاتی ہے،بدتمیزی ،گالم گلوچ کی وجہ سے کوشش یہی ہوتی ہے کہ سائیڈ پرہوجائوں اورکوئی بات نہ بولوں،اخلاقیات کا دامن چھوڑ کر بدتمیزی کی وجہ سے
میں نے کوئی بات نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ سمجھ نہیں آتا سیاست دان اس حقیقت کو کیوں نہیں مانتے کہ پاک فوج ہےتو ہم ہیں،ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ پاک فوج ہمارے لئے دن رات جاگتی ہے،پاک فوج کی اس ملک کے لئے بہت قربانیاں ہیں،فوج کی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دینا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ ہم اپنے ملک کو خود ہی جلا دیتے ہیں خود ہی اس کے دشمن بن جاتے ہیں،ہم سب کو مان لینا چاہیے کہ پاک فوج ہی ہماری حقیقت ہے،پاک فوج کے جوانوں کے والدین اپنے بچوں کوہماری حفاظت کیلئے بھجواتے ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ میں بہت قسمت والا ہوں اللہ نے مجھے آزاد ملک میں پیدا کیا ہے، میرے بچے مجھ سے سوال پوچھتے ہیں کہ بابا کیوں اس ملک میں آگ لگ رہی ہے ،لیکن بچوں کوجواب دینے کے لئے میرے پاس الفاظ موجود نہیں ہیں۔ شاہدآفریدی نےکہا کہ یہ سمجھ نہیں آتا کہ ملک کی معیشت کا پہیہ چل کیوں نہیں سکتا،سیاست دان کا کام ہے وہ ملک کی ترقی اورخوشحالی کے لئے کام کرے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی