08:34 pm
حفاظتی اقدامات کے بغیر، خطرناک کرتب دکھانے والا کھلاڑی تنقید کی زد میں

وینزویلا: سوشل میڈیا کی دنیا پرعوام کو اپنے خطرناک کرتب دکھانے والے بہادر نوجوان کو اپنی نئی ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ وینزویلا کے 27 سالہ کارلوس رینگییفو آئے دن اپنے خطرناک پارکر اور دیگر کرتبوں سے لوگوں کو محظوظ کرتے رہتے ہیں۔ وہ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر بھی کرتب دکھاچکے ہیں۔ اب انہوں نے کسی حفاظتی سامان کے بغیر ایک بلند عمارت پر تعمیری باڑھ پر چلنے کا مظاہرہ کیا ہے اور پی
او وی کیمرا فوٹیج سے ان کے قدموں اور نیچے زمین کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ ایک اونچی عمارت سے ایک ہاتھ پر لٹک کر بہت سکون سے سافٹ ڈرنک پیتے دکھائی دیتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میرے لیے خوف ایک مثبت توانائی کی طرح ہے اور یہی میرا خواب ہے۔ جبکہ خوف ہمیں اپاہج کرسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر کارلوس کے لاکھوں مداح ہیں جو ان کے کرتب سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ نئی ویڈیو میں انہیں عمارت کے کنارے الٹی قلابازی (بیک فلپ) کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ مناظر دیکھ کر اس کے مداح ششدر رہ گئے ہیں۔ بہت سے صارفین نے کارلوس کی تعریف کی ہے لیکن اکثریت نے اسے احمقانہ قرار دیا ہے۔ لوگوں کا اصرار ہے کہ کارلوس کو اس سے اجتناب کرنا چاہیے کیونکہ وہ حفاظتی اقدامات اختیار نہیں کرتے۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں