07:11 pm
انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی  کے 85 پوائنٹس ،مسلسل تیسری بار ٹرافی جیتنے کی راہ ہموار ہوگی

دبئی(نیوز ڈیسک) انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی 85 پوائنٹس کیساتھ سب آگئے ،مسلسل تیسری ب بار ٹرافی جیتنے کی راہ ہموار ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ مانچسٹر سٹی اس بار بغیر میچ کھیلے مسلسل تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل
اپنے نام کر لے گی۔ مانچسٹر سٹی اس وقت آرسنل سے چار پوائنٹس آگے ہے، مانچسٹر سٹی 85 پوائنٹس ہیں جبکہ اسے 3 میچز کھیلنے ہیں ،اس طرح آرسنل کے 81 پوائنٹس ہیں اور اس کا ایک میچ ابھی باقی رہتا ہے۔ واضح رہے کہ ناٹنگھم فوریسٹ سے آرسنل کی شکست کے بعد مانچسٹر کی سبقت یقینی ہوگئی ہے، پریمیر لیگ کے اس اہم میچ میں آرسنل کو ناٹنگھم فورسٹ سے ایک گول سے ہرایاتھا۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں