10:55 am
پاکستان اولمپک 34 ویں نیشنل گیمز،آزادکشمیر کی 91 رکنی ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی

پاکستان اولمپک 34 ویں نیشنل گیمز،آزادکشمیر کی 91 رکنی ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی

10:55 am

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 34 ویں نیشنل گیمز میں حصہ لینے کے لیے
آزادکشمیر سے آٹھ ٹیمز پر مشتمل 91 رکنی قافلہ کوئٹہ پہنچ گیا۔،قافلے کو گذشتہ روز سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد سے سیکرٹری سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر چوہدری محمد رقیب نے روانہ کیا۔آٹھ ٹیموں میں اتھلیٹ، سکواش، ٹیبل ٹینس، کراٹے، جوڈو، تائی کوانڈو سیلنگ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ قافلے میں 19 خواتین سمیت 66 مرد شامل ہیں۔سیکرٹری سپورٹس چوہدری محمد رقیب نے کہا کہ پورے ملک کے اندر کھیلوں کا فروغ بہت ضروری ہے اس وقت پورے ملک میں جو نوجوانوں کو چیلنج ہے وہ یوتھ انگیجمنٹ کے حوالے سے ہے۔مختلف طرح سے نوجوانوں کو دیگر سرگرمیوں میں انگیج کیا جا رہا ہے۔کھیل بہت اچھی ایکٹیویٹی ہے نوجوانوں کو اس طرف لانے کے لئے۔یہ بات بھی کسی حد تک درست ہے کہ کبھی بھی بجٹ پورا اس طرح نہیں دیا جا سکتا جس طرح ریکوائرمنٹ ہوتی ہے۔ اس کے باوجود گورنمنٹ ہمارے لیے فنڈ رکھتی ہے اور گرانٹ بھی دیتی ہے۔ شوکت اعوان ڈائریکٹر سپورٹس کا کہنا تھا کہ ٹیبل ٹینس اور سیلنگ میں ہم میڈل لے سکتے ہیں۔ دیگر شعبوں میں بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ ہے ہمیں اپنے کھلاڑیوں پر بھرپور بھروسہ ہے۔ہمارے کھلاڑیوں کو قومی سطح پر کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔خواتین کھلاڑیوں میں اتھلیٹ لبنی صغیر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں سپورٹس کا بڑا حصہ فیڈریشن کا ہے، اور ہم انشاء اللہ آزاد کشمیر کا نام روشن کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا