06:47 pm
بابر، کوہلی یا اسمتھ؟ شاہد آفریدی نے کور ڈرائیو میں کسے پہلا نمبر دیا

سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیوکو ویرات کوہلی اور اسٹیو اسمتھ سے بہتر قرار دے دیا۔ حال ہی میں نجی چینل پر ایک پروگرام کے دوران مداح نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ آپ ویرات کوہلی، اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم ان تینوں میں سے کس کی کور ڈرائیو کو پسند کرتے ہیں؟ مداح کے سوال پر شاہد آفریدی نے بتایا کہ ان کے نزدیک اس فہرست میں
پہلا نمبر پر بابراعظم ، دوسرا نمبر ویرات اور تیسرا اسٹیو اسمتھ کا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم کور ڈرائیو بہت خوبصورت کھیلتا ہے۔ دوران پروگرام ایک مداح نے شاہد آفریدی سے ورلڈکپ 2024 کیلئے اوپننگ پلیئرز سے متعلق سوال کیا جس پر سابق کپتان کا کہنا تھا 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ابھی تھوڑا سا آگے ہے لیکن ان دونوں اوپنرز کی کارکردگی جتنی بہترین رہی ہے میرے خیال میں اوپننگ کھلاڑی یہی ہونے چاہئیں، دونوں اچھا پرفارم کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم