06:50 pm
آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائر میچز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2023 کے کوالیفائر میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر زمبابوے میں ورلڈکپ 2023 کے کوالفائر میچز کے شیڈول کا اعلان کیا، جس میں سابق چیمپئین ویسٹ انڈیز، زمبابوے، نیدرلینڈز، نیپال اور امریکا کی ٹیموں کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے۔ اسی طرح سری لنکا، آئرلینڈ ، اسکاٹ لینڈ، عمان اور یو اے ای گروپ بی
کا حصہ ہیں۔ آئی سی سی کوالیفائر کے میچز کا آغاز 18 جون سے ہوگا جو 9 جولائی تک جاری رہیں گے۔ دوسری جانب آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، بنگلہ دیش، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور افغانستان شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا