11:18 am
میچ فکسنگ کا الزام، ویسٹ انڈیز کے کرکٹر تھامس معطل

ملبورن(نیوزڈیسک) میچ فیکسنگ کے الزام میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔
ذرائع کے مطابق آئی سی کا اپنے اعلامیہ میں کہنا تھا کہ ڈیون تھامس کو 2021 میں لنکا پریمیئر لیگ سمیت دیگر ٹورنامنٹس کے دوران میچ فکسنگ میں ملوث پائے گئے جس کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے۔آئی سی سی نے ڈیون تھامس پر7 الزامات ہیں جن میں ایک الزام یہ بھی ہے کہ کھیل کے نتائج میں دھاندلی کی کوشش ، شواہدمٹانے کی کوشش کیساتھ تحقیقات میں رکاوٹ ڈالی گئی ۔تھامس کو سنگین الزامات کا جواب دینے کیلئے14 دن کی مہلت دی گئی ہے،ٹاپ آڈر بیٹسمین 21 ون ڈے، 12 ٹی ٹوئنٹی اور ایک ٹیسٹ میچ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز