05:57 pm
ورلڈکپ اسکواڈ میں سرفراز کی ٹیم میں شمولیت پر آوازیں اٹھنا شروع

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی ایک بار پھر ٹیم میں شمولیت کیلئے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایشیاکپ میں قومی ٹیم کی خراب پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے اطلاعات سامنے آئیں ہیں کہ وکٹ کیپر بیٹر اور سابق کپتان سرفراز احمد کو بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔
سابق کپتان سرفراز احمد نے سال 2021 میں جنوبی افریقہ کیخلاف آخری مرتبہ ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا تاہم وہ ڈومیسٹک سرکٹ میں کھیلتے ہوئے دیکھائی دیئے ہیں۔ نوجوان بیٹر محمد حارث کو ایشیاکپ میں موقع دیا گیا تاہم وہ پرفارم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ دوسری جانب رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم کی مینجمنٹ، کوچ، کپتان سرفراز احمد کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے آئی سی سی کی طرف سے بورڈز کو 28 ستمبر تک اسکواڈ کا اعلان کرنے اور تبدیلی کا وقت دیا ہے۔ ایشیاکپ میں قومی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں 228 رنز اور سری لنکا سے 2 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی، جس کے باعث بابرالیون فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی۔ سرفراز احمد پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 117 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل رکھے ہیں، جس میں انہوں نے 374 کی اوسط سے 2 ہزار 315 رنز بنائے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ