06:06 pm
سری لنکا کا اہم بالر ایشیا کپ فائنل سے باہر

سری لنکا کا اہم بولر بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل کے اہم مقابلے سے باہر ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈاسن شناکا نے کولمبو میں میڈیا نماندگان کو بتایا کہ اسپن گیندباز مہیش تھیکشنا اہم انجری کے باعث ایشیا کپ فائنل کے لئے فٹ نہیں ہیں م سے باہر ہوگئے ہیں۔
سری لنکا کرکٹ کے مطابق 23 سالہ مہیش تھیکشنا پاکستان کے خلاف سُپر فور مرحلے کے فیصلہ کن میچ کے دوران سیدھے پاؤں کے ہیمسٹرنگ میں چوٹ لگی تھی۔ تھیکشنا نے ایشیا کپ کے پانچ میچز میں 8 وکٹیں حاصل کی ہیں جنہوں نے تیز گیند باز ماتھیشا پتھیرانا اور ساتھی اسپنر ڈونیتھ ویلاج کے ساتھ نوجوان بولنگ اٹیک کو سہارا دیا۔ سری لنکا کرکٹ نے کہا ہے کہ تھیکشنا کی جگہ ٹاپ آرڈر بلے باز سہان آراچیگے اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔ پاکستان کے ساتھ مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والی سری لنکا کی ٹیم 11ویں بار ایشیا کپ فائنل میں پہنچ گئی ہے اور اس کے پاس اپنا ساتواں ٹائٹل جیتنے کا موقع ہے۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ 2023 کا فائنل بھارت اور سری لنکا کے خلاف 17 ستمبر بروز اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ