03:54 pm
کرکٹ ورلڈکپ 2023،کونسی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوسکتی ہے؟

کرکٹ ورلڈکپ 2023،کونسی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوسکتی ہے؟

03:54 pm

بھارت میں ہونے والے 13ویں ورلڈکپ کو کون سی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوتی ہے؟کیا بھارتی ٹیم ایک مرتبہ پھر میزبانی کے ایڈوانٹیج سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ورلڈکپ ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب رہتی ہے یا پھر کوئی دُوسری ٹیم اس اعزاز کو پانے میں کامیاب ہوتی ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھارت کے علاوہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں بھی بالترتیب 2015ء اور 2019ء کے ورلڈکپ کو اپنی ہی میزبانی میں جیت چکی ہیں۔ تاہم آئی سی سی نے اس مرتبہ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ میزبان وکٹوں کی تیاری میں غلط انڈوانٹیج نہ حاصل کرے۔ وکٹوں کی تیاری کے سلسلے میں میزبان ملک کو پابند کیا ہے کہ وہ صرف اپنی ٹیم کو فائدہ پہنچانے کے بجائے سپورٹنگ وکٹیں بنائے جس میں تمام ورلڈکپ کھیلنے والے ملکوں کی ٹیموں کے بیٹرز اور بولرز کے لئے کارکردگی کی گنجائش ہو۔ یہ بات اپنی جگہ تاہم میزبان ملک کو ہوم کرائوڈ سمیت اور دُوسری ہوم کنڈیشنز کا بہرحال ایڈوانٹیج تو ہوتا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ بھارت میں وکٹوں کی ساخت اور خاص طور پر سیکورٹی کے انتظامات انٹرنیشنل معیار کے مطابق ہیں یا نہیں۔ واضح رہے کہ بھارت نے پی سی بی کے پاکستانی ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دینے کی درخواست پر کہا تھا کہ جو سیکورٹی ورلڈکپ میں شریک ٹیموں کو دی جائے گی وہی پاکستانی ٹیم کے لئے ہوگی اور پاکستانی ٹیم کو کوئی اضافی سیکورٹی نہیں دی جاسکتی۔
source

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا، چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

میرے نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

پی ٹی آئی چیئرمین ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ

رواں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ