02:05 pm
کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ،
کون کون اسکواڈ شامل ہے اس کا اعلان کردیا گیا۔ آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم پاکستانی ٹیم کے کپتان جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہونگے ، وکٹ کیپر محمد رضوان ہو نگے اس کے علاوہ سعود شکیل ،عبداللہ شفیق ،فخر زمان، امام الحق، افتخار احمد، سلمان علی آغا،شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف ، محمد نواز،محمد وسیم جونیئر قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے جبکہ ریزرو کھلاڑیوں میں وکٹ کیپر محمد حارث ،زمان خان اور ابرار احمد شامل ہیں۔نسیم شاہ انجری کی وجہ سے ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے ان کی جگہ حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ ہم نے بہترین ٹیم سلیکٹ کرنیکی کوشش کی ہے ، کسی کے لیے کوئی دروازہ بند نہیں کیا،سرفراز، محمد عمار اور عماد وسیم اچھے کھلاڑی ہیں ، کارکردگی دکھائیں تو ٹیم واپس آجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع